پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار ہو گیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا آغاز 6 جون سے ہوگا۔
پی ایس ایل کے میچز کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کے باعث ملتوی کر دیے گئے تھے۔
پی ایس ایل کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا۔
