
پاکستان کا اعلیٰ سطح کا پارلیمانی وفد جمعرات کو کابل پہنچ رہا ہے
پاکستان کے پارلیمانی وفد کے دورے سے دو روز پہلے ہی کابل کی سڑکیں پاکستان اور افغانستان کے قومی پرچموں سے سجا دی گئیں
پاکستانی وفد افغانستان میں دو روز قیام کرے گا۔ اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوستی اور تجارت کو مزید مضبوط بنانے کے لئے اعلیٰ سطح کے اجلاس ہوں گے۔
پاکستانی وفد افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کرے گا