پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترک خیراتی ادارے ٹِکا کے پروگرام کوآرڈینیٹر گوہان امت اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر سلجوق کاراگوز کی قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد علی سے ملاقات۔
ملاقات میں مختلف شعبوں میں ممکنہ تعاون پر تبادلہ خیلال کیا گیا ۔
