
پاک ترک معارف سکول جامشورو اور حیدرآباد کیمپس میں گریجویشن کی تقریب اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں طلبا کو ایوارڈ دیے گئے اور تمام گریجویٹس کو مبارکباد دی گئی۔
متحرک تقریب نے طلباء کے تعلیمی سفر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کی۔
بچوں نے اپنی پر فارمنس سے تقریب میں چار چاند لگا دیے۔
Tags: پاک ترک معارف سکول گریجویشن