
پاک ترک معارف کیمپس نے ترکیہ کی فتح کے دن پر جنگ آزادی کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔
تقریب میں بچوں نے دن کی مناسبت سے تقریریں اور مختلف ٹیبلو پیش کیے۔
ہاتھوں میں ترکیہ کا جھنڈا اٹھائے بچوں نے فتح والک میں بھی حصہ لیا۔
واضح رہے کہ اس سال ترکیہ یوم فتح کی 101 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
تیس اگست 1922 میں یونانی افواج کے خلاف ترکیہ کی کلیدی فتح اور ترک عوام کی جرت کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ فتح ، ترکیہ کی جنگ آزادی میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے