turky-urdu-logo

ترک جمہوریہ کی  100 ویں سالگرہ کے موقع پر عثمانی فیشن شو کا انعقاد

ترک جمہوریہ کے  100 ویں سالگرہ کے موقع پر عثمانی فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے عثمانی طرز کے ملبوسات  کو ترک ثقافت کی تصویر قرار دیا۔

سفارت خانے میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ترکیہ کی معروف فیشن ڈیزائنر گل کے شاندار ڈیزائن پیش کیے گئے۔

 

Read Previous

صدر ایردوان کا ایکسپو 2023 دوحہ کا دورہ

Read Next

In 2023, where are the 90 Day Fiance celebrities?

Leave a Reply