
DCIM105MEDIADJI_0722.JPG
ترک ادرہ ٹکا کراچی کے تحت کارونجھر نگرپارکر میں 7 روزہ سر اینڈ ریسکیو ٹریننگ کا انعقادکیا گیا۔
جس میں آئی ایچ ایچ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترکیہ کے ٹرینرز کی پروفیشنل ٹیم نے الخدمت فاونڈیشن کراچی اور سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے رضاکاروں نے ٹریننگ دی ۔
ٹریننگ میں ترکیہ کی کوآرڈی نیشن اینڈ کارپوریشن ایجنسی ٹکا کے خلیل ابراہیم بصران ، سینئیر منیجر سرفراز شیخ ، صوبائی اسکاؤٹ سیکریٹری سید اختر میر اور رضاکاروں نے شرکت کی۔