
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ ترکش کلچرل سنٹر لاہور لایا آپ کے لیے ایک ماہ میں روایتی ترک تیر اندازی کورس میں حیرت انگیز تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع۔
کورس 1 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔
کورس کی فیس 4500 روپے مختص کی گئی ہے۔
کلاسز ویکنڈ پر ہوں گی اور سیشن کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا۔
کورس میں داخلہ لینے کا طریقہ کار:
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ، لاہور بینک اکاؤنٹ میں فیس جمع کرانے کے بعد اس
لنک کے ذریعے اپنے داخلہ فارم کو فل کریں
https://forms.gle/NFhbVm7SSRHSsek36
فیس جمع کرانے کے لیے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات:
اکاؤنٹ:
یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز
Yunus Emre Turkish Culturual Centre
اکاؤنٹ کا نمبر:
6-0274-20301-714-170835
آئی بی اے این نمبر:
IBAN No:
PK40MPBL0274067140170835