turky-urdu-logo

پاکستان:ترک قونصل جنرل لاہورکی لاہور ڈویژن کے کمشنر سے ملاقات

پاکستان میں ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے لاہور ڈویژن کے کمشنر  محمد علی رندھاوا  سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران میونسپلٹیوں کے درمیان تعاون کی ترقی کے حوالے سے نتیجہ خیز بات چیت ہوئی۔

دونوں فریقین نے گرمجوشی اور پرجوش استقبال پر تعریف کا اظہار کیا۔

Read Previous

پاکستان:پاک ترک معارف جامشورو اور حیدرآباد کیمپس میں گریجویشن تقریب کا انعقاد

Read Next

ہسپتال پر بمباری،کورولش عثمان نے نئی قسط نشر نہ کرنے کا اعلان کر دیا

Leave a Reply