turky-urdu-logo

شمالی کوریا نے پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچ کر دی

شمالی کوریا نے پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچ کر دی ہے۔

شمالی کوریا کی حکمران ورکرز پارٹی آف کوریا( ڈبلیو پی کے) اور صدر کم جونگ ان نے ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز کو لانچ کیا ۔

آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر کم جونگ ان نے کہا کہ یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس آبدوز شمالی کوریا کی بحریہ میں اپنا جنگی زیر سمندر مشن انجام دے گی ۔

صدر کم جونگ ان نے بحریہ کو ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں سے لیس اور زیر آب جہازوں کی منتقلی میں اضافے کی ہدایت کی ۔

Read Previous

خاتون اول امینہ ایردوان کی جمہوریہ کانگو کی خاتون اول سے ملاقات

Read Next

شمال مغربی ترکیہ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

Leave a Reply