turky-urdu-logo

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی 20 سال پرانی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسرائیل کے خفیہ ایجنڈےکا پردہ فاش ہوگیا اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہوکی 2001 میں لیک ویڈیو دوبارہ وائرل ہونے لگی۔

ویڈیو میں نیتن یاہو نے اعتراف کیا تھا کہ اسرائیل ارادی طورپر فلسطینیوں کو انتہائی جبرکا نشانہ بناتا ہے اور  اسرائیل ہی نے دھوکے سے امریکا کو اوسلو معاہدہ توڑنے پر مجبورکیا۔

ویڈیو میں نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ جب بھی اسرائیل کو مزاحمت کا سامنا ہوگا امریکا اس کی حمایت کرے گا۔

Read Previous

آذربائیجان آج اپنا 103 واں یوم تاسیس منا رہا ہے

Read Next

صدر ایردوان کا 26 سال پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا،استنبول کی تقسیم مسجد کی تعمیر مکمل

Leave a Reply