turky-urdu-logo

انگلینڈ اور ویلز میں نومولود بچوں کے لیے "محمد” سب سے مقبول نام بن گیا

برطانیہ کے شماریاتی ادارے "آفس فار نیشنل سٹیٹسکس” کے مطابق گزشتہ سال والدین کی جانب سے "انگلینڈ اور ویلز” میں 4600 نومولود بچے "محمد ” نام سے رجسٹر کروائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق اِس نام نے گزشتہ "سب سے مقبول نام” نوح کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

او این ایس کے مطابق "محمد ” 2016 سے انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کےلیے مقبول ترین 10 ناموں میں شامل رہا۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق "نوح” دوسرے نمبر پر ، جبکہ "اولیور ” تیسے نمبر پر مقبول نام رہا

Read Previous

سموگ سے بچاؤ کے لیے ترکیہ نے 50،000 این -95 ماسک پاکستان کو عطیہ کیے

Read Next

ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو کی وزیرِ دفاع پاکستان سے ملاقات

Leave a Reply