Turkiya-Logo-top

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان کئی معاہدے طے پاگئے

ترکی اور آذربائیجان نے  مشترکہ طور پر  اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین  طے شدہ شوشہ اعلامیے کے مطابق دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دئنے اور گہرا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

شوشہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زانجیزور کوریڈور کا افتتاح  اور نخچیوان کارس ریلوئے لائن ترکی  اور آزربائیجان کے مابین تعلقات  کو مزید بہتر بنانے میں کار آمد ثابت ہونگے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ترکی اور آذربائیجان  دہشت گردی، منظم جرائم، منشیات کی اسمگلینگ  اور غیر قانونی اسمگلینگ کے خلاف تعاون کو فروغ دیں گے۔

ترکی اور آذربائیجان نے شوشہ اعلامیے پر دستخط کر دیے۔

 

دونو ممالک  قومی سلامتی کے امور کے بارے میں 2 ممالک کی سلامتی کونسل باقائدگی سے منعقد کریں گے۔

Read Previous

گوگل نے اپنے پیڈ ٹولز جی میل کے ذریعے مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

Read Next

ترکی کے ففتھ جنریشن کا پہلا پروٹوٹائپ

Leave a Reply