Turkiya-Logo-top

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے برطانیہ کے لارڈ ڈینیئل حنان کی ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے برطانوی تجارتی بورڈ کےرکن لارڈ ڈینیئل حنان نے ملاقات کی، پنجاب کے گورنر محمد سرور بھی اس موقع پر موجود تھے،

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق لارڈ حنان نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کیلئے شروع کیے گئےاقدامات، سرسبز پاکستان کے لیے ان کے وژن بلخصوص دس ارب درخت لگانے کے منصوبے، نیشنل پارکس اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات کو سراہا،

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ان اقدامات کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے، لارڈ ڈینیئل گورنر پنجاب محمد سرور کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں۔

Read Previous

پاکستان: اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری

Read Next

ترکی میں آتش بازی ، لائٹ شوز، اورسجاوٹ کے ساتھ نئے سال کا آغاز

Leave a Reply