turky-urdu-logo

ترک پارلیمنٹ کے باغ میں آسمانی بجلی گر گئی

آج دوپہر کے وقت  ترک پارلیمنٹ کے باغ میں  آسمانی بجلی گر گئی۔

آسمانی بجلی  گرنے کے باعث  باغ میں موجود درخت دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔

درخت کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا  پارلیمنٹ کی پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی میں جا گرا۔

اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ کچھ مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

آگ بجھانے والے محکمے نے ٹوٹے ہوئے درخت کے ٹکڑوں کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

Read Previous

امروز ہے نوروز

Read Next

استقلال مارشی

Leave a Reply