turky-urdu-logo

کورولش عثمان کے چوتھے سیزن کا آغاز ٹریلر جاری کر دیا گیا

عثمانیہ سلطنت پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے چوتھے سیزن کا آغاز ہو گیا ، مداحوں کا انتظار ختم کرتے ہوئے ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

اس سیزن میں عثمان کے روپ میں اداکار براق اوزچیویت ایک مرتبہ پھر اس کردار کو ادا کرنے کے لیے واپس لوٹ رہے ہیں۔

کورلش عثمان کا تیسرا سیزن ختم ہونے کے بعد ڈرامے کے ناظرین کو بے صبری سے اس کے چوتھے سیزن کا انتظار تھا۔

ڈرامے کے پروڈیوسر محمت بوزداغ نے کہا تھا کہ کورلش عثمان مزید 5 سے 6 سال تک جاری رہے گا اور یقیناً اپنے عہد کے مقبول ترین ڈراموں میں سے ایک ہوگا۔

Read Previous

امریکا: قتل کے الزام میں قید پاکستانی 23برس بعد رہا

Read Next

بھارت: ایٹمی ہتھیاروں پر ہندو انتہا پسندوں کے کنٹرول پر پاکستان کو تشویش

Leave a Reply