Turkiya-Logo-top

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اس پر قائم ہیں: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر

واشنگٹن — پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر بھارت کا کوئی اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک نامکمل بین الاقوامی ایجنڈا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں موجود ہیں اور پاکستان ان کی مکمل حمایت کرتا ہے۔جنرل عاصم منیر نے قائداعظم محمد علی جناح کے اس بیان کو دہرایا کہ "کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے” اور کہا کہ ہم اس مؤقف پر آج بھی قائم ہیں۔

Read Previous

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ، امن معاہدے پر مبارکباد

Read Next

ملائیشیا میں پاکستانی کھلاڑی طیبہ اشرف کے چرچے — عالمی تایکوانڈو چیمپئن شپ میں 3 گولڈ میڈل

Leave a Reply