turky-urdu-logo

استنبول ہالف میراتھون: کینیا کی ایتھلٹ نے جیت اپنے نام کر لی

کینیا کے رنرز روتھ چیپنیتیج اور کیبیوٹ کینڈی نے استنبول ہالف میراتھون  کے 16 ویں ایڈیشن کو اپنے نام کر لیا۔

استنبول ہالف میراتھون ہر سال ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرتا ہے۔

 26 سالہ روتھ نے 21 کلو میٹر لمبی ریس  کو  1 گھنٹے 4 منٹ اور 2 سیکنڈ میں  ختم کرکے  خواتین کے زمرے میں ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کوشش کی۔

ایتھوپیا کی ایتھلیٹ یلمزرف یہوالا  نے 1 گھنٹہ 4 منٹ اور 40 سیکنڈ میں ریس ختم کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

استنبول ہالف میراتھون  دنیا کی ٹاپ 8 میراتھون میں شامل ہے۔

مجموعی طور پر 4 ہزار ایتھلیٹس نے ہالف میراتھون میں حصہ لیا ۔

Read Previous

ترکی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لئے بہترین شوٹنگ اسپاٹ

Read Next

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو کے خلاف عدالت میں سماعت

Leave a Reply