صدر ایردوان نے استنبول میں افطار پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا شام، عراق، سوڈان،اور حال ہی میں غزہ میں ہونے والے واقعات نے ماہِ رمضان کے مقدس ایام کی خوشی کو صحیح طور پر سمجھنے سے روک دیا ہے۔
صدر ایردوان نے اسرائیل کی غزہ پر جاری نسل کشی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دوسری جنگِ عظیم سے بھی زیادہ وحشیانہ ہے، اقوامِ متحدہ اوردیگر بین الاقوامی ادارے خاموشی سے اسرائیلی حکومت کی اس بربریت کو دیکھ رہے ہیں۔
Tags: ترکیہ صدر ایردوان
