turky-urdu-logo

اسرا بلجک نے اپنی نئی ٹی وی سیریز کے دوسرے حصے کا پہلا ٹریلرانسٹا گرام پر شیئرکردیا

ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے پر اسرا بلجیک کو بہت زیادہ پذیرائی ملی ۔

اب اسرا ترکی کے آنے والے ایک نئے ڈرامے کنونسوز توپراکلار میں اپنے اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں جسے بہت جلد ہی ریلیز کیا جائے گا۔

انسٹاگرام پر 28 سالہ اسرا نے اپنے آنے والے ڈرامے کے دوسرے حصے کا پہلا ٹریلر شیئر کیا ہے۔

یہ ٹریلر شروات سے ہی مداحوں کا دل جیت رہا ہے اور لوگ اس ڈرامے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Read Previous

ترکی اور روس کی جنگی بحری جہازوں اور سب میرینز کی مشترکہ تیاری کا فیصلہ

Read Next

ایکواڈور: جیل میں گینگ گروپوں میں تصادم، 116 افراد ہلاک

Leave a Reply