turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی تقریب حلف برداری کے چند دلچسپ اور قابل ذکر لمحات

صدر ایردوان کی تقریب حلف برداری کے چند دلچسپ اور قابل ذکر لمحات:

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو مسلمانوں کی طرح نماز کے دوران ہاتھ بڑھانے کے عمل کی طرح ہتھیلیوں کو اوپر کر رہے ہیں۔

صدر ایردوان کی افتتاحی تقریب میں آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان دونوں ایک ساتھ براجمان تھے، دونوں نے صدرایردوان کو مبارکباد دی۔

مذہبی امور کے سربراہ اور استنبول کے ایکومینیکل پیٹریارک صدر کے بلکل  پیچھے ان کے دائیں اور بائیں پہلی قطار میں بیٹھے ہیں۔

صدر ایردوان نے اپنی تقریر کے دوران سابق صدرعبداللہ گل کا شکریہ ادا کیا۔

افتتاحی تقریب میں صدر ایردوان اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کے درمیان پرتپاک ملاقات ہوئی۔

2018 کے ترک صدارتی افتتاحی تقریب میں، تقریباً 30 ممالک کے غیر ملکی معززین نے شرکت کی۔ اس سال 78 ممالک کے غیر ملکی معززین نے شرکت کی۔

 

Read Previous

ترکیہ کے نئے وزیر خارجہ حقان فدان نے اپنا آفس سنبھال لیا

Read Next

صدر ایردوان کابھارت میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

Leave a Reply