Turkiya-Logo-top

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بدستور جاری، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے گزشتہ روز بھی ضلع کلگام میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا تھا جس کے بعد کل سے اب تک شہید ہونےو الے کشمیریوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

Read Previous

سعودی عرب: کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اعلان

Read Next

البانیہ: ترک حکومت کے زیر نگرانی تعمیر شدہ گھر سیلاب متاثرین میں تقسیم کر دیے گئے

Leave a Reply