turky-urdu-logo

مشلین گا ئیڈ میں شمولیت ترک دسترخوان کے لیے ایک عالمگیر روزن ہے ، خاتونِ اول امینہ ایردوان

ترک خاتونِ اول امینہ ایردوان  نے مشیلین گائیڈ میں استنبول سے 53 ترک ریستورانوں کے شامل ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئی کہا کہ بلا شبہ مشلین گائیڈ  میں شامل ہونا  ہمارے دسترخوان کے لئے ایک عالمگیر روزن کی حیثیت رکھتا ہےفاتح تتاک’ شیف کو  بھی پہلی دفعہ مشلین  ڈبل اسٹار جیتنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ  ہماری سینکڑوں سالہ تاریخ کی حامل کھانوں کی تعریفوں پر مشتمل "ترک دسترخوان ” نامی کتاب کے مصّنف اور قابلِ قدر شیف کا، بین الاقوامی پلیٹ فورم پر پذیرائی کی حامل، گائیڈ  میں جگہ پانا بلامبالغہ قابلِ فخر بات ہے۔

خاتونِ اوّل نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ یہ قدم، ہمارے ملک کو فن طبّاخی کا مرکز بنانے میں،  پہلا قدم ثابت ہو گا اور آنے والے دنوں میں بہت سی کامیابیوں کے لئے پُل کا کام کرے گا

Read Previous

فری فائر 2022: ترک مسلح افواج کی تربیتی مشقیں

Read Next

ترکیہ ملائیشیا کو جنگی ڈرون فروخت کرے گا

Leave a Reply