turky-urdu-logo

ٹکا کی جانب سے جناح ڈینٹل ہسپتال آزاد جموں کشمیر میں” سرامکس اور مصنوعی اعضاء "کی لیب کا افتتاح

ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی  ٹکا کی جانب سے جناح ڈینٹل ہسپتال آزاد جموں کشمیر میں” سرامکس اور مصنوعی اعضاء "کی  لیب کا افتتاح کر دیا گیا۔

لیب کا افتتاح  ٹکا کے نائب صدر ڈاکٹر امت ناسی یورالماز نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصار ابدالی  کے ہمراہ کیا۔

افتتاحی تقریب میں ٹکا  اسلام آباد کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی سمیت  آزاد جموں کشمیر کے  سینئر  عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹکا کے صدر کا کہنا تھا کہ جناح ڈینٹل ہسپتال میں نئی ​​لیب آزاد جموں و کشمیر کی صحت کی دیکھ بھال کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔

Read Previous

ترک سائنسدانوں کا آب و ہوا کے اثرات کو دریافت کرنے کے لیے آرکٹک مشن شروع

Read Next

غزہ میں 6 لاکھ سے زائد فلسطینی بچے تعلیم سے محروم، اقوام متحدہ

Leave a Reply