حزب اللہ نے اسرائیل پر9 حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
حملوں میں سے تین دن کی وقت جبکہ باقی چھ رات کے وقت کیے گیے تھے۔
حزب اللہ کے مطابق انہوں نے راکٹس سے لبنان سرحد سے اسرائیلی مورچوں پر حملے کیے جو کافی حد تک مؤثر اور کامیاب ثابت ہوئے۔