fbpx
ozIstanbul

پینٹنگ کی دنیا میں پاکستان کا ایک ابھرتا ستارہ حمدہ فاروق

پینٹنگ کی دنیا میں پاکستان کا ایک ابھرتا ستارہ حمدہ فاروق ہیں

حمدہ نےباقاعدہ طور پر   پیٹنگ کی تربیت حاصل نہیں کی اس کے باوجود ان کی پینٹنگ اور  حقیقت میں فرق تلاش کرنا مشکل ہے

حمدہ  فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر  پینٹنگ کر چکی ہیں

حمدہ  نے حال ہی میں ارطغرل غازی کی نقش نگاری کی  جسے بے حد پسند کیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ انہیں ارطغرل کے کردار نے بے حد تاثر کیا

حمدہ نے اپنے کام کی نمائش کے لیے  کسی پلیٹ فارم کا سہارا نہیں لیا بلکہ اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاونٹ  بنا یا جس کے ذریعے اپنا کام اور صلاحتیں دنیا تک پہنچا رہی ہیں۔

حمدہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے تحلیلات کو حقیقت میں ڈاھلنا اچھا لگتا ہے

پچھلا پڑھیں

ترکی آج 568واں یوم فتح منا رہا ہے 29 مئی 1453ء کو سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کی فصیلوں پرعثمانی پرچم لہرایا

اگلا پڑھیں

ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے پاکستانی سفیر سائرس سجاد قاضی نے خوشخبری سنا دی

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے