پینٹنگ کی دنیا میں پاکستان کا ایک ابھرتا ستارہ حمدہ فاروق ہیں
حمدہ نےباقاعدہ طور پر پیٹنگ کی تربیت حاصل نہیں کی اس کے باوجود ان کی پینٹنگ اور حقیقت میں فرق تلاش کرنا مشکل ہے
حمدہ فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر پینٹنگ کر چکی ہیں
حمدہ نے حال ہی میں ارطغرل غازی کی نقش نگاری کی جسے بے حد پسند کیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ انہیں ارطغرل کے کردار نے بے حد تاثر کیا
حمدہ نے اپنے کام کی نمائش کے لیے کسی پلیٹ فارم کا سہارا نہیں لیا بلکہ اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاونٹ بنا یا جس کے ذریعے اپنا کام اور صلاحتیں دنیا تک پہنچا رہی ہیں۔
حمدہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے تحلیلات کو حقیقت میں ڈاھلنا اچھا لگتا ہے
