turky-urdu-logo

اس سال صرف 50 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت ہوگی

پاکستان کے وزیر مذہبی امور  نورول حق قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ  اس سال صرف 50 ہزار پاکستانی ہی حج کر سکیں گے۔

یہ فیصلہ کورونا وائرس کے  بڑھتے ہوئے پھیلاو کے باعث کیا گیا ہے۔

حج میں آنے والے  لوگ کورونا وائرس  سے بچاو کے تمام اقدامات پر عمل کر یں گے تاکہ اس  محلق بیماری کے پھیلاو کو روکا جا سکے۔

Read Previous

ارطغرل غازی میں نویان کا کردار ادا کرنے والے اداکار کون ہیں؟

Read Next

نئی دہلی کورونا کی گرفت میں ،7 روز کا مکمل لاک ڈاون نافذ

Leave a Reply