turky-urdu-logo

ترکیہ میں فرانس کی پہلی خاتون سفیر

ازابیل کو انقرہ میں فرانس کی پہلی خاتون سفیر کے طور پر تعینات ہو گئی۔

ترکیہ میں ازابیل نے 2011 سے 2013 تک انقرہ میں فرانسیسی سفارت خانے میں خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے  2015 اور 2019 میں یوکرین اور یونانی قبرصی انتظامیہ میں بھی بطور سفیر خدمات انجام دیں۔

ان اسائنمنٹس کے بعد، وہ 2020 می یورپی اور ترکیہ کے تعلقات کی مشیر بن گئیں۔

 

Read Previous

ترکیہ مہنگائی کی وجہ سے پیدا ہونے والی پریشانیوں پر قابو پانے کے لیے پرعزم اقدامات کر رہا ہے،صدر ایردوان

Read Next

پاک افغان ون ڈے سیریز: دوسرا ون ڈے میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کے نام

Leave a Reply