فارمولا 1 گرینڈ پریکس کا چھٹا سیزن آذربائیجان میں زور و شور سے جاری ہے۔ گرینڈ پریکس آذربائیجان میں 2 وبائی سالوں کے بعد واپس آئی ہے۔ آذربائیجان کی سڑکوں پر فارمولا 1 کی گارٰوں کی چہل پہل بہت دلکش منظر پیش کرتی یں۔ https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/06/edu2NJkWlgm76Px3.mp4