2020 فیفا ورلڈ کپ جرمن فٹ بال پاور ہاوس بیرن مونیچ نے اپنے نام کر لیا۔ بیرن مونیچ نے میکسکو ٹائیگرز کو 1-0 سے شکست دے کر جیت حاصل کی۔ بیرن مونیچ اس سے پہلے 2013 میں بھی فیفا ورلڈ کپ جیت چکے ہیں۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer