turky-urdu-logo

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو کا دورہ چین، ایغور ترکوں پر بات چیت

ترکی کے وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔

چین میں اپنی مصروفیات کے دوران چاوش اولو نے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہم نے، شنگھائی کے جوار میں واقع شہر ووشی میں وزیر خارجہ وانگ کے ساتھ ملاقات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں ہم نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی اور اقتصادی تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔

علاوہ ازیں ہم نے چینی حکومت کو، ایغور ترکوں سمیت ایجنڈے کے موضوعات کے بارے میں ترکی کی توقعات اور حساسیت سے بھی آگاہ کیا ہے”۔

 

Read Previous

پاکستان کا عالمی طاقتوں کے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاو کو روکنے کے عہد کا خیر مقدم

Read Next

ترکی کی آرمینین فورسز کے ہاتھوں آذری فوجی کی شہادت پر تعزیت

Leave a Reply