turky-urdu-logo

ترک ریاستوں کا بڑا اقدام ،IMF کے مقابلے میں TYF کا قیام

ترک ریاستوں نے مل کر آئی ایم ایف کے مقابلے میں ٹی وائے ایف قائم کر لیا۔

ترکیہ ، آذربائیجان ، ترکمانستان ، کر غزستان ، قازکستان نے مشترکہ طور پر آئی ایم ایف کے مقابلے میں ٹی وائے ایف قائم کیا ہے۔

اس اقدام کے ذریعے سرمایہ کاری میں ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

ترکش انویسٹمنٹ فنڈ کی مرکزی عمارت استنبول میں قائم کی جائے گی۔

ٹی وائے ایف آنے والے کچھ عرصے میں آئی ایم اہف اور ورلڈ بینک جیسی حیثیت اختیار کر جائے گا۔

یہ ترک  ریاستوں کے تمام معاملات میں استنبول سے مالی تعاون کی پیشکش کرئے گا۔

ٹی وائے ایف ترک ریاستوں کے معاشی انضمام کو یقینی بنائے گا۔

Read Previous

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ترک قونصلیٹ کراچی آمد

Read Next

دو لاکھ عازمین حج کی مدینہ منورہ آمد،سعودی وزارت حج وعمرہ

Leave a Reply