turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کے ترگت رشتہ ازداوج میں بندھ گئے

معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں ترگت کا اہم کردار نبھانے والے خوبرو ترک اداکار چنگیز کوسکن نے شادی کرلی۔

اداکار کی شادی کی تقریب کی تصاویر ارطغرل یعنی انگین آلتان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں ان کے ہمراہ دلہا اور ساتھ بامسی اور دوحان موجود ہیں۔

ساتھ ہی انگین نے چنگیز کوسکن کو مبارکباد بھی پیش کی۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کے ہمراہ ان کی دلہن روایتی سفید میکسی پہنے ہوئے ہیں۔

Read Previous

سیاحتی ویزہ پر عمرہ کی ادائیگی کی اجازت

Read Next

پاکستان: ملکی سطح پر تیار ہونے والی پہلی الیکٹر ک کار متعارف

Leave a Reply