turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی آذربائیجان، ایران، آرمینیا اور روس کے وزرائے خارجہ سے ملاقات۔

3 جمع 3 جنوبی قفقاز علاقائی پلیٹ فارم پر تشریف لائے آذربائیجان ، ایران، آرمینیا اور روس کے وزرائے خارجہ سے صدارتی محل استنبول میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی امن و استحکام ،ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے، اور باہمی مفادات کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔

واضح رہے کہ قفقاز علاقائی پلیٹ فارم کا اجلاس آج استنبول میں منعقد ہوا، جِس میں 6 ممالک یعنی ترکیہ، آرمینیا، آذربائیجان، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اِس اجلاس کی صدارت ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے کی جِس میں خطے میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے ممکنہ اقدامات پر بحث کی گئی۔

Read Previous

استنبول میں وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی میزبانی  میں جنوبی قفقاز علاقائی پلیٹ فارم کا تیسرا اجلاس منعقد

Read Next

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کوپ 29 کی تیاریوں کا جائزہ۔

Leave a Reply