turky-urdu-logo

ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان کے بیٹے کی سوئمنگ کرتے ہوئے تصاویر وائرل

دیریلیس ارطغرل میں ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے انگین التان کی اپنے بیٹے کے ساتھ سویمنگ کرتے ہوئے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

انگین التان کی زوجہ نے یہ تصاویر اپنے انسٹاگرام کے اکاونٹ پر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

انگین کے فینز نے اس تصویر کو بہت پسند کیا اور اسکو سراہا۔

انگین کی زوجہ نیسلیساہ نے تصویر کی کیپشن میں ترک زبان کے اند ر ایک خوبصورت نوٹ لکھا۔


انہوں نے لکھا کہ آپکو اْڑنے کے لیے پروں کی ضرورت نہیں جب آپکے پاس آپکے والد موجود ہوں، اتوار مبارک ہو۔

نیسلیساہ نے تصویر پر انگین التان کو بھی ٹیگ کیا۔

Read Previous

فلسطینی سماجی کارکن کی گرفتاری اسرائیل کو بھاری پڑ گئی

Read Next

دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 37 لاکھ 44 ہزار اموات ہو چکی ہیں

Leave a Reply