turky-urdu-logo

آذربائیجان کے صدارتی انتظامیہ کے امور خارجہ  کے سربراہ کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات

آذربائیجان کے صدارتی انتظامیہ کے امور خارجہ  کے سربراہ حکمت حاجی نے آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ ایجنڈے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سفیر پاکستان کا کہنا تھا  کہ پاک آذربائیجان دوستی برسوں کے رشتے پر محیط ہے اور  سال 2024 دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں نئی قوت پیدا کرئے گا۔

Read Previous

دفاعی صنعت سمیت ہر شعبے میں ترکیہ کو خود کفیل بنائیں گے ،صدر ایردوان

Read Next

ترک معیشت سنبھلنے لگی,جنوری میں انڈیکس میں 3.1 فیصد بہتری

Leave a Reply