turky-urdu-logo

پاکستان: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ایک ڈالر کی قیمت 188 سے بڑھ کر 190.10 روپے تک پہنچ گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 190.10روپے اور اوپن مارکیٹ میں 191.50روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 1.34 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قدر 188 روپے سے بڑھ کر 190 روپے کی سطح پر آگئی۔
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 2 روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 188.50 روپے سے بڑھ کر 191.50 روپے پر جاپہنچی۔

Read Previous

ترکی، قازقستان تجارتی حجم 10 ارب ڈالرتک بڑھائیں گے، صدر ایردوان

Read Next

استنبول میں موبائل ہومز فیسٹول کا انعقاد

Leave a Reply