turky-urdu-logo

اسرا بلگچ کی پاکستانی لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار اداکرنے والی اداکارہ اسرا بلگچ کی پاکستانی لباس میں تصاویر  نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔

 

اسر ا بلگچ کی یہ تصاویر معروف  پاکستانی  برانڈ  کے لیے کیے گئے فوٹو شوٹ کا حصہ ہیں۔

 

اسرا نے پاکستان میں مقبولیت کے بعد متعدد پاکستانی برانڈز کے ساتھ برانڈ ایمبیسڈر  کی حیثیت سے  کام کیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی گزشتہ سال رمضان میں پاکستانی سرکاری چینل پر اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر کیا جانا شروع ہوا تھا۔ وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر  نشر ہونے کے بعد یہ ڈرامہ پاکستان بے حد مقبول ہو رہا ہے۔

Read Previous

"قُبیٰ نامہ”

Read Next

واٹس ایپ نے فلسطینی صحافیوں کے اکاونٹ بلاک کر دیے

Leave a Reply