پاکستان:ترک ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وفد کا شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی کا دورہ

ترکیہ کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وفد نے پاکستان میں ترکیہ کے ایجوکیشن قونصلر محمت توران کے ہمراہ شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی کا دورہ  کیا۔

ڈائریکٹر کیمپس پروفیسر ڈاکٹر تنویر افضال، ڈاکٹر محمد مشتاق اور ڈاکٹر عالم خان نے وفد سے ملاقات کی۔

انہوں نے وفد کو مشترکہ تعاون کے مختلف منصوبوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

ملاقات کے دوران پاک ترک دوستی اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط رشتے پر بھی بات چیت کی گئی۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکیہ کی جرمنی میں دو ترک صحافیوں کی حراست کی مذمت

Read Next

ترکیہ اپنے زیر تکمیل منصوبوں کو مکمل کریں گے،صدر ایردوان

Leave a Reply