پاکستان ائیر فورس کا وفد ائیر وائس طارق ضیاء کی سربراہی میں آذربائیجان کے داروالحکومت باکو پہنچے۔
وفد کی آذربائیجان کی ائیر فورس کے اعلی افسران سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ائیر فورس کے شعبے میں ممکنہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

