turky-urdu-logo

چین میں وائرس پاسپورٹ جاری

چائنہ نے کورونا وائرس کےباعث اپنے شہریوں کی  فضائی آمدو رفت کے لیے وائرس پاسپورٹ متعارف کروا دیا۔

یہ پاسپورٹ ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے طور  پر تیار کیا گیا ہے جس میں مسافروں کے کورونا ٹیسٹ ، ویکسینیشن اور ضروری طبی معلومات درج ہیں جبکہ پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے اس میں سفری تفصیلات بھی موجود ہونگی۔

چین میں بیرون ملک سے داخل ہونے یا باہر جانے کے لیے وائرس پاسپورٹ دکھانا ہوگا ۔

ابھی یہ مکمل طور پر لوگوں  کے  اوپر لازم نہیں کیا گیا لیکن جلد ہی اسکا استعمال لازم قرار دے دیا جائے گا۔

چینی امور خارجہ کا کہنا ہے کہ وائرس پاسپورٹ عالمی معاشی بحالی کو فروغ دینے اور  بیرون ملک سفر کو آسان بنانے میں مدد کرئے گا۔

Read Previous

ویمنز یورو باسکٹ 2021جون میں منعقد ہوگی

Read Next

اسرائیلی حکام نے 184 ویں بار فلسطینی دیہات العراقیب کو مسمار کر دیا

Leave a Reply