turky-urdu-logo

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے یورپ اور امریکہ کو خطرہ

جی سیون ممالک نے 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کر دیا
دنیا کی سات بڑی معیشتیں چین کے بلیٹ اینڈ روڈ منصوبے کے خلاف صف آرا ہو گئیں،،
امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون سربراہ کانفرنس سے خطاب میں کہا یہ خیرات، قرض یا امداد نہیں بلکہ سرمایہ کاری ہے جس سے ہر ایک کو فائدہ پہنچے گا،،
اس منصوبے کو گلوبل انفرااسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ کا نام دیا گیا ہے،،
جی سیون تنظیم آئندہ پانچ سال میں کم آمدنی اور غریب ممالک میں انفرااسٹرکچر کے منصوبوں پر 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے،،
امریکہ نے 200 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

Read Previous

ڈالر اور کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمت کے بعد سیمنٹ کی قیمت میں بھی اضافہ

Read Next

میڈی ٹیرین گیمز میں ترک خاتون والی بال ٹیم نے اٹلی کو شکست دے دی

Leave a Reply