
چین افغانستان کا بڑا تجارتی پارٹنر بننے کے لیے تیار ہے۔
افغانستان کے وزیر پانی و بجلی ملا عبداللطیف منصور سے چائنہ "چیندو” کمپنی اور ہریرود بلڈنگ کمپنی کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں ان کمپنیوں کے نمائندوں نے افغانستان میں بجلی کی پیداوار کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔