turky-urdu-logo

چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا

چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے۔

 امارت اسلامی افغانستان کے وزیراعظم محمد حسن اخوند نے افغانستان کے لیے چین کے نئے سفیر ژاؤ شنگ سے ان کی دستاویزات وصول کیں۔

افغانستان سے اگست 2021 میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد تعینات ہونے والے یہ پہلے غیرملکی سفیر ہیں۔

Read Previous

آذربائیجان:رجب طیب ایردوان یونیورسٹی کے وفد کی ترک سفیر سے ملاقات

Read Next

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین مضبوط سفارتی اور دفاعی تعلقات ہیں،آذربائیجانی سفیر

Leave a Reply