ڈبلیو ایچ او: مقبوضہ فلسطین میں 2 لاکھ فلسطینیوں کو طبی امداد کی ضرورت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردارکیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں گزشتہ ماہ حماس اور اسرائیل کے درمیان مسلح تنازع کے بعد 2 لاکھ فلسطینیوں کو مختلف النوع طبی امداد کی ضرورت
