اسرائیل کا غزہ میں صحافیوں پر حملہ انس الشریف سمیت الجزیرہ کے 5 صحافی شہید
غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہوگئے۔ شہداء میں معروف رپورٹر انس الشریف، رپورٹر محمد قریقع، کیمرہ مین ابراہیم ظاہر، کیمرہ مین محمد نوفل اور اسسٹنٹ معمن
