حجاج کی رہائشی عمارتوں کے پرمٹ کے لئے درخواستیں مئی کے آخرتک جمع کرائی جاسکتی ہیں
مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائشی امور کی نگران کمیٹی کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ عمارتوں اورمکانوں کے پرمٹ جاری کرانے کے لیے درخواستیں رواں ماہ کے آخرتک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ حجاج
