Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. دنیا

Category: دنیا

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی

عرب ممالک کا قاہرہ میں غیر معمولی اجلاس منقعد ہوا۔ اس اجلاس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک سمیت اقوام متحدہ کے سربراہ، یورپی یونین صدر اور اسلامی تعاون تنظیم

ٹرمپ كا امریكہ میں احتجاج كی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں كی فنڈنگ بند كرنے كا اعلان

ٹرمپ كا امریكہ میں احتجاج كی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں كی فنڈنگ بند كرنے كا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں احتجاج کی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں كی تمام وفاقی فنڈنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیرقانونی مظاہروں کی

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد امریکا کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ یاد

امریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ اس ٹیرف کا نفاذ آج سے ہوگا۔ چین سے امریکا میں درآمد کی جانے والی اشیاء پر بھی اضافی چارجز

ایران کے نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی

ایران کے نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی

ایران کے نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف نے اپنا استعفی صدر مسعود پزشکیان کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم ان کے استعفی

یوکرین سے اظہار یکجہتی: برطانیہ میں یورپی رہنماؤں کا سربراہی اجلاس

یوکرین سے اظہار یکجہتی: برطانیہ میں یورپی رہنماؤں کا سربراہی اجلاس

برطانیہ میں یوکرین سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے یورپی رہنماؤں كا سربراہی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں یوکرینی صدر زیلنسکی کے علاوہ کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک کے سربراہان سمیت نیٹو کے

یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار

یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار

یوکرینی صدر زیلنکسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شدید تلخ کلامی پرمعافی مانگنے سے انکار كر دیا۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ اگر ممکن ہو بھی جائے تو بھی میں وائٹ ہاؤس واپس نہیں

ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر سے شدید تلخ کلامی

ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر سے شدید تلخ کلامی

وائٹ ہاؤس میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر زیلینسکی کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔ اس ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی

امریكہ كا اسرائیل كو 3 ارب ڈالر كا اسلحہ دینے كی منظوری

امریكہ كا اسرائیل كو 3 ارب ڈالر كا اسلحہ دینے كی منظوری

امریكہ نے اسرائیل كو 3 ارب ڈالر كا اسلحہ دینے كی منظوری دے دی ہے۔ امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کا کہنا ہےکہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل کو 2.4 ارب ڈالر کے

یورپی یونین کا قیام امریکہ کو نقصان پہنچانے کے لیے تھا: ٹرمپ

یورپی یونین کا قیام امریکہ کو نقصان پہنچانے کے لیے تھا: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر منتخب ہونے کے بعد سے یورپی ممالک پر وقفے وقفے سے تنقید کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کا قیام امریکہ کو