پاکستان میں بڑھتا اور افغانستان میں گرتا ڈالرریٹ، کیا افغان معیشت پاکستان سے بہتر ہے؟
رپورٹ شبیر احمد اگست 2021 میں افغان طالبان نے اچانک کابل فتح کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ طالبان کے اچانک قبضے اورامریکی فوجیوں کے انخلاء سے ملک بھر میں خوف و ہراس
